Home / Uncategorized / آئیسکو نے نادہندگی پر وزیر اعظم ہاوس کو بجلی کاٹنے کا نوٹس جاری کردیا
آئیسکو نے نادہندگی پر وزیر اعظم ہاوس کو بجلی کاٹنے کا نوٹس جاری کردیا

آئیسکو نے نادہندگی پر وزیر اعظم ہاوس کو بجلی کاٹنے کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے وزیر اعظم ہاوس کو نادہندگی پر بجلی کاٹنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم سیکرٹریٹ آئیسکو کا 15 لاکھ روپے کا نادہندہ ہے جس پر آئیسکو نے بل جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے بصورت دیگر بجلی کنکشن کاٹنے کا بھی کہہ دیا ہے۔علاوہ ازیں الیکشن کمیشن 8 لاکھ جبکہ اٹارنی جنرل آفس کو بھی نادہندگی پر نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top