Home / Uncategorized / آئیے سی پیک کے حوالے سے کچھ چینیوں کی بھی سنیں

آئیے سی پیک کے حوالے سے کچھ چینیوں کی بھی سنیں

سی پیک کے بارے میں پاکستان کے تناظر میں کافی بحث و مباحثے اور تجزیات کیے گئے ہیں، اور ایسا ہونا بھی چاہیے۔ ظاہر ہے کہ ہمیں اپنے قومی مفادات کا خیال رکھنا ہے اور ملک کے لیے زیادہ سے زیادہ فوائد کے حصول کو یقینی بھی تو بنانا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top