Home / Uncategorized / ”آبنائے ہر مزکی بندش“ ایرانی دھمکی پر امریکہ نے جواب دیدیا
”آبنائے ہر مزکی بندش“ ایرانی دھمکی پر امریکہ نے جواب دیدیا

”آبنائے ہر مزکی بندش“ ایرانی دھمکی پر امریکہ نے جواب دیدیا

13150102_1691031867818176_1873019879_n

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پینٹا گون کے ترجمان پیٹرکک نے کہا ہے کہ واشنگٹن عالمی معیشت کیلئے اس قدر اہمیت کی حامل سمندری گزرگاہ کو بند کرنے کی کسی بھی کوشش کے ساتھ بھرپور انداز سے نمٹے گا ۔ عالمی قوانین کے مطابق آبنائے ہر مز میں اپنے طیاروں اور بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو جاری رکھیں گے۔ ہماری فوجیں تجارتی آمد و رفت کی آزادی کی ضمانت اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے موجود ہیں۔ یادر ہے ایرانی جنرل نے سمندری راستہ بن دکرنے کی دھمکی دی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top