Home / Uncategorized / ’آج کی دنیا میں سکیورٹی سستی نہیں ہے، اس کا دارومدار بہتر معیشت پر ہوتا ہے‘

’آج کی دنیا میں سکیورٹی سستی نہیں ہے، اس کا دارومدار بہتر معیشت پر ہوتا ہے‘

پاکستان کی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیکس اور جی ڈی پی شرح بہت کم ہے، اگر ہمیں کشکول توڑنا ہے تو اس میں تبدیلی لانا ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top