Home / Uncategorized / آر کے سٹوڈیو میں آگ: راج کپور کی تمام فلموں کے کاسٹیوم خاکستر

آر کے سٹوڈیو میں آگ: راج کپور کی تمام فلموں کے کاسٹیوم خاکستر

انڈیا کے شہر ممبئی میں قائم معروف آر کے سٹوڈیو میں سنیچر کو آگ لگنے سے ٹی وی ریالٹی شو ‘سپر ڈانس سیزن -2’ کا سیٹ پوری طرح جل کر خاکستر ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top