Home / Uncategorized / آسمان پر بننے والے جوڑے کا عمران کے جلسہ میں فیصلہ، لڑکے نے والدین سے شادی کیلئے منتخب لڑکی ملوادی
آسمان پر بننے والے جوڑے کا عمران کے جلسہ میں فیصلہ، لڑکے نے والدین سے شادی کیلئے منتخب لڑکی ملوادی

آسمان پر بننے والے جوڑے کا عمران کے جلسہ میں فیصلہ، لڑکے نے والدین سے شادی کیلئے منتخب لڑکی ملوادی

13115861_1688732918048071_393938990_n

لاہور(ویب ڈیسک) عمران خان کے جلسہ میں رشتے طے ہونے کی روایت برقرار رہی۔  عمران خان کے جلسہ میں ایک نوجوان نے جلسہ میں آئی لڑکی سے شادی کرانے کیلئے اس کا تعارف جلسہ میں شریک اپنے بزرگوں سے کرایا۔ جس پر لڑکے کے رشتہ دروں نے لڑکی کوپسند کر لیا اور لڑکی کو بتایا کہ وہ جلد ہی رشتہ مانگنے کیلئے ان کے والدین سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر لڑکی نے بھی اپنے گھر کا ایڈریس نوٹ کرادیا۔ واضح رہے کہ عمران خان کے اسلام آباد دھرنا میں بھی شادی اور رشتے ہونے کے بازگشت سنی جاتی رہی ہے اور اس عملی مظاہرہ لاہور کے جلسہ میں ہو گیا۔ جب ایک نوجوان نے شادی کیلئے لڑکی سے دل کی بات کہہ دی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top