Home / Uncategorized / آفتاب احمدہسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑگیا: سندھ رینجرز
آفتاب احمدہسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑگیا: سندھ رینجرز

آفتاب احمدہسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑگیا: سندھ رینجرز

13081747_1689187831335913_1984432221_n

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم نے ڈپٹی کنوینئرفاروق ستار کے کوارڈینیٹر کی نمازجنازہ اداکردی گئی اوردوران حراست ہلاکت پر متحدہ نے بدھ کو سوگ منانے کا اعلان کردیاہے جبکہ سندھ رینجرز نے بتایاکہ ملزم آفتاب احمد کو سینے میں درد کی شکایت پر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہواہے ۔
سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزم آفتاب کو مختلف جرائم میں ملوث ہونے کی وجہ سے یکم مئی کو گرفتار کیاگیا اور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کیاتھا۔ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ملزم کو صبح پانچ بج کر پچپن منٹ پر ہسپتال لایاگیا جبکہ آٹھ بج کر بیس منٹ انتقال ہوا۔

Comments are closed.

Scroll To Top