Home / Uncategorized / آفریدی کے بیان پر پی سی بی کوئی نوٹس نہیں لے گا:نجم سیٹھی
آفریدی کے بیان پر پی سی بی کوئی نوٹس نہیں لے گا:نجم سیٹھی

آفریدی کے بیان پر پی سی بی کوئی نوٹس نہیں لے گا:نجم سیٹھی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے بیان پر پی سی بی کوئی نوٹس نہیں لے گا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے بیان پر پی سی بی کوئی نوٹس نہیں لے گی۔ادھرشاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم میں ٹیلنٹ نہ ہونے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نئے ٹیلنٹ کی بات کی تھی اور کہا تھا کہ نیا ٹیلنٹ سامنے نہیں آ رہا۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top