Home / Uncategorized / ‘آپ کو شرم نہیں آتی اس کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے؟‘

‘آپ کو شرم نہیں آتی اس کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے؟‘

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ سے پابندی اٹھائے جانے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر پر ایک بحث چھڑ گئی ہے جس کا موضوع ایک سیلفی ہے جس میں ایک شخص اپنی بیوی کو گاڑی چلانا سکھا رہا ہے۔

فیصل بدوغیش مشرقی سعودی عرب کے علاقے ظہران میں قائم ایک تیل اور گیس کی کمپنی میں تجزیہ کار ہیں۔

انھوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک خالی کار پارکنگ میں کھینچی گئی ایک تصویر ٹویٹ کی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top