Home / Uncategorized / اب دوبارہ پاکستان نہیں جاﺅں گا،بالی ووڈ ہدایت کارکبیر خان

اب دوبارہ پاکستان نہیں جاﺅں گا،بالی ووڈ ہدایت کارکبیر خان

13101218_1687988478122515_1983785919_n
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ ہدایت کارکبیر خان نے کہا ہے کہ اب وہ دوبارہ پاکستان نہیں جائیں گے۔ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالہ سے بتایا ہے کہ کبیرخان کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پرعوام فلم “فینٹم” میں پاکستان کو برے اندازمیں دکھانے پر ناراض تھے ۔دوبارہ پاکستان جانے کے حوالے سے کبیر خان نے کہا کہ ان کی اہلیہ نے انہیں صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اب پاکستان نہیں جائیں گے لہذا اب پاکستان نہیں جاؤں گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top