Home / Uncategorized / احتساب عدالت میں وکلا کے احتجاج کے باعث بدمزگی، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

احتساب عدالت میں وکلا کے احتجاج کے باعث بدمزگی، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

احتساب عدالت نے وکلا کے احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی بدمزگی کے بعد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پر تین جبکہ مریم نواز اور ان کے شوہر پر ایک مقدمے کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Comments are closed.

Scroll To Top