Home / Uncategorized / اداکار اشرف سلہری بھی کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق
اداکار اشرف سلہری بھی کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق

اداکار اشرف سلہری بھی کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق

لاہور (ویب ڈیسک)سانحہ کوئٹہ میں وکلاءاور صحافیوں کے ہمراہ کوئٹہ ٹی وی کے سینئر اداکار اشرف سلہری بھی جاں بحق ہو گئے۔اشرف سلہری اداکاری کے ساتھ ساتھ ہائیکورٹ کے ایڈووکیٹ بھی تھے اور گزشتہ روز وکلاءکے ہمراہ ہسپتال میں موجود تھے ۔ انہوں نے پی ٹی وی کوئٹہ سے درجنوں ڈراموں میں کردار ادا کیا۔ انہوں نے عید کے خصوصی کھیل عید ہلچل میں آخری بار اداکاری کی تھی ان کے انتقال پر فنکاروں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

Comments are closed.

Scroll To Top