Home / Uncategorized / ’اداکار بھی گیم آف تھرونز کے انجام سے بےخبر ہوں گے‘
’اداکار بھی گیم آف تھرونز کے انجام سے بےخبر ہوں گے‘

’اداکار بھی گیم آف تھرونز کے انجام سے بےخبر ہوں گے‘

ایچ بی او کی مشہور ڈراما سیریز ‘گیم آف تھرونز’ کی کہانی کے انجام کے بارے میں بڑی چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں۔ ساتویں سیزن کی کہانی بھی لیک ہوئی۔

تاہم آٹھویں اور آخری سیزن کے بارے میں ایچ بی او نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ڈراما سیریز کے متعدد اختتام بنائے جائیں گے تاکہ ایک اختتام لیک ہونے کی صورت میں دوسرا استعمال کیا جا سکے۔

ایچ بی او کے پروگرامنگ کے صدر کیسی بلوئز کا کہنا ہے کہ اس ڈراما سیریز کے اداکاروں کو بھی اس بات کا علم نہیں ہو گا کہ سیریز کا اختتام کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top