Home / Uncategorized / اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے

ایپوہ (این این آئی)25 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں (کل)منگل کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔شیڈول کے مطابق کل 12 اپریل کو پاکستان اور روایتی حریت بھارت آمنے سامنے ہوں گے ۔ اسی روز آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ اور ملائیشیا کا کینیڈا سے ہوگا۔ 13 اپریل کو پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا ، بھارت کا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا جاپان سے ہوگا۔ 14 اپریل کو آرام کا دن ہو گا۔ 15 اپریل کو آخری تین میچز کھیلے جائیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top