Home / Uncategorized / اسمارٹ فون ختم کرنے کے منصوبے کا آغٖاز؟

اسمارٹ فون ختم کرنے کے منصوبے کا آغٖاز؟

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ چاہتے ہیں کہ مستقبل قریب میں ایک ارب افراد ورچوئل رئیلٹی ٹیکنالوجی کو استعمال کریں اور اس مقصد کے لیے کمپنی نے اپنا سب سے سستا ورچوئل رئیلٹی ہیٹ سیٹ متعارف کرا دیا ہے جسے استعمال کرنے کے لیے اسمارٹ فون کی بھی ضرورت نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top