Home / Uncategorized / ”اس ملک سے ہمیشہ درد ملا“ نرگس فخری نے مستقل طور پربھارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
”اس ملک سے ہمیشہ درد ملا“ نرگس فخری نے مستقل طور پربھارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

”اس ملک سے ہمیشہ درد ملا“ نرگس فخری نے مستقل طور پربھارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)فلموں اور محبت میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ نرگس فخری نے بالی ووڈاور بھارت  دونوں کو ہمیشہ کے لیے چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نرگس فخری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے بھارت سے دکھ اور تکلیف کے علاوہ کچھ نہیں ملا ، اس لئے اب میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب  میں مستقل طور پر امریکہ میں ہی رہونگی۔واضح رہے کہ نرگس فخری اداکار اودے چوپڑا سے ناکام معاشقے کے بعد ذہنی تناو کا شکار ہیں ، وہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتی ہیں اس لئے اب انہوں نے امریکا میں سکونت اختیار کرلی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top