Home / Uncategorized / افغان باشندوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : اسفند یارولی
افغان باشندوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : اسفند یارولی

افغان باشندوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : اسفند یارولی

پشاور (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو کشیدہ کرنا ہے جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانسان برادر اہمسایہ ممالک ہیں اور گزشتہ دو ماہ پیشتر پیش آنے والے افسوسناک واقعات کی بنیاد پر ایسی فضا کو تبار کرنا جس سے دونوں ممالک کے درمیان غلط فہمیوں میں اضافہ ہو کسی طور پاکستان اور افغانستان کے حق میں نہیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top