Home / Uncategorized / الجزائر سے فرانس جانے والا طیارہ سسٹم کی خرابی کے باعث ریڈار سے غائب ہو ا،جہاز بحفاظت لینڈ کر گیا ہے:الجزائر میڈیا
الجزائر سے فرانس جانے والا طیارہ سسٹم کی خرابی کے باعث ریڈار سے غائب ہو ا،جہاز بحفاظت لینڈ کر گیا ہے:الجزائر میڈیا

الجزائر سے فرانس جانے والا طیارہ سسٹم کی خرابی کے باعث ریڈار سے غائب ہو ا،جہاز بحفاظت لینڈ کر گیا ہے:الجزائر میڈیا

الجزائر(مانیٹرنگ ڈیسک)الجزائر میڈیا کا کہناہے کہ جہاز سسٹم میں خرابی کے باعث ریڈار سے غائب ہوا تھا جوکہ اب محفوظ طریقے سے ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ’دی مرر‘نے اپنی رپورٹ میں کہاتھا کہ ایئر الجزائر کا طیارہ اے ایچ 1020فرانس کے شہر مارسیلی جارہاتھا کہ طیارہ ایمرجنسی کال کے بعد ریڈار سے لاپتاہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کا کہناہے کہ طیارہ بحیرروم کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو اہے ۔تاہم اب الجزائر میڈیا نے کہاہے کہ طیارہ ہزاروں فٹ کی بلندی پر تھا اور ٹریکنگ سسٹم میں خرابی کے باعث  ریڈار سے غائب ہو گیا تھا تاہم اب طیارہ بحفاظت  ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیاہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top