Home / Uncategorized / امجد صابری کے خاندان نے آرمی چیف راحیل شریف سے بڑا مطالبہ کر دیا
امجد صابری کے خاندان نے آرمی چیف راحیل شریف سے بڑا مطالبہ کر دیا

امجد صابری کے خاندان نے آرمی چیف راحیل شریف سے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کے بھائی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امجد صابری کے بھائی نے کہا کہ جنہوں نے امجد صابری کو قتل کیا ہے وہ درندوں سے بھی گئے گزرے انسان ہیں۔جن لوگوں نے انہیں مارنے کی پلاننگ دی اللہ انہیں ایسی اذیت میں مبتلا کر ے کہ وہ موت مانگیں اور انہیں موت نہ آئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اہل ارباب سے گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کو صحیح طرح دیکھیں جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ انہیں ایکشن لینا چاہئے۔ ایک سوال کے جوان میں انہوں نے کہا کہ امجد صابری اللہ کا نام لینے والا شخص تھا، اسے کون دھمکیاں دے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top