Home / Uncategorized / امریکہ اور سعودی عرب نے کالعدم تنظیم لشکر ِ طیبہ سے وابستہ دو گروپوں اور افرادکو بلیک لسٹ کر دیا
امریکہ اور سعودی عرب نے کالعدم تنظیم لشکر ِ طیبہ سے وابستہ دو گروپوں اور افرادکو بلیک لسٹ کر دیا

امریکہ اور سعودی عرب نے کالعدم تنظیم لشکر ِ طیبہ سے وابستہ دو گروپوں اور افرادکو بلیک لسٹ کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور امریکہ نے مشترکہ طور پر کالعدم تنظیم لشکر ِ طیبہ سے وابستہ دو گروپوں اور لوگوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے ۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیم لشکرطیبہ سے جُڑے دو گروپوں اور 4افراد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب نے دہشتگردانہ سرگرمیوں کے لئے رقوم جمع کرنے والے گروپوں اور افراد کو بلیک لسٹ کر دیا ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top