Home / Uncategorized / ’امریکی جارحیت‘ کے مقابلے کے لیے ایرانی پارلیمان میں 52 کروڑ ڈالر کے میزائل پروگرام کا بل منظور

’امریکی جارحیت‘ کے مقابلے کے لیے ایرانی پارلیمان میں 52 کروڑ ڈالر کے میزائل پروگرام کا بل منظور

ایران کی پارلیمان نے امریکہ کے خطے میں ’بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ‘ اور ملک پر لگائی جانے والی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے 52 کروڑ ڈالر کا میزائل پروگرام شروع کرنے کا بل اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top