Home / Uncategorized / انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی ارکان کے نام فائنل کرلیے
انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی ارکان کے نام فائنل کرلیے

انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی ارکان کے نام فائنل کرلیے

12988016_1682987618622601_901271088_n

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے نام فائنل کرلیے ہیں ۔
نجی ٹی وی سما کے مطابق انضمام الحق نے محمد یوسف، راشد لطیف اور ندیم خان سمیت کئی نام فائنل کرلیے ہیں اور وہ سلیکشن کمیٹی کے ارکان پر کوئی بھی سمجھوتہ نہ کرنے پر بضد ہیں جبکہ پیر کے روز ممبران کے ناموں سے آگاہ کریں گے۔
دوسری طرف چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ کسی نام پر بڑا اعتراض نہ ہوا تو منظوری دے دیں گے اور پیر کے روز سلیکشن کمیٹی کا اعلان کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top