Home / Uncategorized / ’ان سب کو فوری قتل کردو‘ عرب عالم نے ایسا فتویٰ دے دیا کہ جان کر کوئی بھی کانپ اٹھے
’ان سب کو فوری قتل کردو‘ عرب عالم نے ایسا فتویٰ دے دیا کہ جان کر کوئی بھی کانپ اٹھے

’ان سب کو فوری قتل کردو‘ عرب عالم نے ایسا فتویٰ دے دیا کہ جان کر کوئی بھی کانپ اٹھے

13140736_1688826958038667_564917341_n

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے ایک سرکردہ عالم دین نے ایسا روح فرسا فتویٰ جاری کر دیا ہے کہ جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق عالم احمد بدر الحسوان نے فتویٰ دیا ہے کہ ”شام کے شہر الیپو کو مکمل طور پر تباہ اور اس کے شہریوں کو ہلاک کر دیا جائے۔“رپورٹ کے مطابق الیپو ترکی کی سرحد پر واقع شامی شہر ہے جو بشارالاسد کے خلاف لڑنے والے باغیوں کے قبضے میں ہے اور انہوں نے وہاں پناہ لے رکھی ہے۔ شامی عالم کی طرف سے یہ فتویٰ الیپو پر روسی فوج کی شدید بمباری کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اب تک 250عام شہری موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top