Home / Uncategorized / اٹلی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم، 20افراد ہلاک
اٹلی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم، 20افراد ہلاک

اٹلی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم، 20افراد ہلاک

روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ملک کے جنوبی حصے کے دو شہروں کوراٹو اور اندریا کے درمیان سنگل ٹریک پر ہوا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top