Home / Uncategorized / اگر تحریک انصاف والوں نے میری کرپشن چھپانے کی کوشش کی تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا :عمران خان
اگر تحریک انصاف والوں نے میری کرپشن چھپانے کی کوشش کی تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا :عمران خان

اگر تحریک انصاف والوں نے میری کرپشن چھپانے کی کوشش کی تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا :عمران خان

13140710_1688420788079284_1887116826_n

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ اگر تحریک انصاف والوں نے میری کرپشن چھپانے کی کوشش کی تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا ۔
مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ انگلینڈمیں ن لیگ کے کارکن میرے بچوں کی نانی کے گھر کے باہر جمع ہو گئے تو بچوں کی نانی نے پوچھا کہ یہ یہاں کیوں آئے تو میں سوچ میں پڑ گیا کہ کیا جواب دوں ،تو میں نے کہا کہ یہ اپنے لیڈر کی کرپشن چھپانے کیلئے آئے ہیں ۔عمران خان نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریک انصا ف والوں نے میری کرپشن چھپانے کی کوشش کی تو میں آپ کو بھی چھوڑ دوں گا اور پارٹی سے الگ ہو جاﺅں گا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top