Home / Uncategorized / ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، آج کسی بھی وقت دبئی روانہ ہو جائیں گی
ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، آج کسی بھی وقت دبئی روانہ ہو جائیں گی

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، آج کسی بھی وقت دبئی روانہ ہو جائیں گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ایان علی کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے امیگریشن حکام کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد ایان علی آج کسی بھی وقت دبئی روانہ ہو جائیں گی۔واضح رہے کہ ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top