Home / Uncategorized / ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے 81 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا
ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے 81 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے 81 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

دالبندین(ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے دو روز کے دوران فارن ایکٹ کے تحت 81 پاکستانی باشندوں کو تفتان لیویز کے حوالے کر دیا۔پکڑے گئے تمام افراد ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔

خیال رہے کہ ہر سال ایف آئی اے ہزاروں ایسے پاکستانیوں کو تافتان اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے گرفتار کرتی ہے جو نوکری کی تلاش میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہش مند ہوتے ہیں اور گرفتار ہونے کے بعد آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب سجانے والےایجنٹوں کو دے کر جمع  پونجی بھی گنوا بیٹھتے ہیں اور ایک مرتبہ پھر ملک میں ہی محنت مزدوری پر شروع ہوجاتے ہیں ، غیرقانونی طریقے سے جانے کی بجائے زیادہ خرچ کرکے قانونی طریقے سے جانے کو ترجیح دینی چاہیے ۔ 

Comments are closed.

Scroll To Top