Home / Uncategorized / ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،انجن متاثر
ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،انجن متاثر

ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،انجن متاثر

13023205_1682597838661579_1263598411_n

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی سے آنیوالی ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تھا۔ تاہم پائلٹ نے پرواز کو بحفاظت ایئر پورٹ پر اتار لیا ہے جبکہ طیارے کا انجن معمولی متاثرہوا ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top