Home / Uncategorized / ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی پونجھو مل بھیل کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی پونجھو مل بھیل کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی پونجھو مل بھیل کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

13059440_1687060618215301_512549042_n
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی ایم کیو ایم کی ”پتنگ“ کاٹ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی پونجھو مل بھیل نے ایم کیو ایم چھوٹ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پونجھو مل بھیل نے فریال تالپور کے ساتھ ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ انہوں نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top