Home / Uncategorized / ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پی ایس پی میں شامل
ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پی ایس پی میں شامل

ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پی ایس پی میں شامل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے لاپتہ 125 کارکنان منظرعام پر آنے کے بعد پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے لاپتہ 125 کارکن اچانک منظر عام پر آگئے جس کے بعد کارکن پاک سرزمین
پارٹی کے کراچی میں واقع دفتر میں جمع ہونا شروع ہوگئے،

572900-mqm-1470140151-240-640x480جہاں انہوں نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا تاہم منظرعام پر آنے والے کارکنان کہاں تھے اور انہیں اتنا عرصہ کس مقام پر رکھا گیا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیوایم اپنے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لئے کئی بار احتجاجی مظاہرے کرچکی ہے۔ 

Urdu 1

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے اپنی 171 لاپتہ کارکنوں جن میں سے 100 نے اس سال جنوری سے اب تک لاپتہ ہیں کی ایک فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی ہے. معاملہ لاپتہ سب سے عدالت کی طرف سے سنا جا رہا افراد کیس سے متعلق ہے. 18 مارچ کو لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے لاپتہ کارکنوں کی ایک فہرست پیش کرنے MQM ہدایت کی تھی.Utv-Line

Comments are closed.

Scroll To Top