Home / Uncategorized / ایوان صدر میں ملازمین کی کل تعداد 823ہے: ترجمان
ایوان صدر میں ملازمین کی کل تعداد 823ہے: ترجمان

ایوان صدر میں ملازمین کی کل تعداد 823ہے: ترجمان

13089953_1720727024849515_189654328_n

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایوان صدر کے ترجمان نے ان اطلاعات کو بالکل غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایوان صدر میں ڈیڑھ ہزار سے زائد ملازمین کام کر رہے ہیں۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا اس سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان نے بتایا ایوان صدر کے پبلک اور پرسنل سیکرٹریٹ میں ملازمین کی کل تعداد 823 ہے۔ انہوں نے کہا گریڈ 1 سے 4 تک کے ملازمین گنجائش سے کسی قدر زیادہ ہیں لیکن ان کی آمدنی چونکہ انتہائی قلیل ہے ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top