Home / Uncategorized / ایک امریکی رپورٹ کے مطابق 2016 اب تک کا گرم ترین سال

ایک امریکی رپورٹ کے مطابق 2016 اب تک کا گرم ترین سال

امریکی حکومت کی ایک ایجنسی کی جانب سے تیار کی جانے والی ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ ریکارڈ شدہ تاریخ کے مطابق سنہ 2016 اب تک کا گرم ترین سال ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ تین برسوں سے مسلسل عالمی درجہ حرارت میں اس طرح کا اضافہ درج کیا جاتا رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top