Home / Uncategorized / اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ،پاک فوج نے تصدیق کردی
اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ،پاک فوج نے تصدیق کردی

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ،پاک فوج نے تصدیق کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج نے اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہے کہ عمر نرے المعروف خلیفہ عمر کو افغانستان میں ڈرون حملے میںمارا گیا ۔آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی کمانڈر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کی ۔دہشت گرد عمر نرے خالد خراسانی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top