Home / Uncategorized / باجوڑ ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم حملے میں تحصیلدار سمیت پانچ اہلکار ہلاک

باجوڑ ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم حملے میں تحصیلدار سمیت پانچ اہلکار ہلاک

پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ پولیٹکل تحصیلدار کی گاڑی پر سڑک کے کنارے ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں تحصیلدار سمیت کم سے کم پانچ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top