This domain has recently been listed in the marketplace. Please click here to inquire.

spamcheckr.com

Home / Uncategorized / بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے موبائل ایپ ”سونم کپور ایپ “ لانچ کر دی ، ایپ کے ذریعے مداحوں سے جڑی رہوں گی ، اداک

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے موبائل ایپ ”سونم کپور ایپ “ لانچ کر دی ، ایپ کے ذریعے مداحوں سے جڑی رہوں گی ، اداک

13081613_1687914404796589_2072490281_n

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے موبائل ایپ ”سونم کپور ایپ “ لانچ کر دی ۔ ڈان نیوز کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق سونم کپور اپنی موبائل فون ایپ لانچ کرنے والی بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں ہیں۔سونم کپور کے مداح ان کی نہ صرف نت نئی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ سکیں گے بلکہ روزانہ لمحہ بہ لمحہ کی اپ ڈیٹس سے بھی روشناس ہو سکیں گے ۔ ”سونم کپور ایپ “کی ایک اہم خصوصیت اس کا لائیو سٹریم فیچر ہے جو سونم کپور اپنے ”ٹرائب “سے جڑے رہنے میں مدد گار رہے گا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top