Home / Uncategorized / بالی وڈ راؤنڈ اپ: فلم فلاپ تو ڈسٹری بیوٹرز کے نقصان کا ازالہ اپنی جیب سے

بالی وڈ راؤنڈ اپ: فلم فلاپ تو ڈسٹری بیوٹرز کے نقصان کا ازالہ اپنی جیب سے

سلمان خان نے اپنی فلاپ فلم ٹیوب لائٹ کے نقصان کو پورا کرنے کے لیے تقسیم کاروں کو رقم دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شاہ رخ خان اپنی فلاپ فلم جب ہیری میٹ سیجل سے نقصان اٹھانے والوں کے آنسو پونچھیں گے یا نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top