Home / Uncategorized / برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی
برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی

برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی

گلاسگو(نیوزڈیسک)برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکے سے متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دہشتگردی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔دھماکہ ایک اطالوی ریسٹورنٹ ’’ لا ریویرا‘‘ میں ہوا جس سے ایک کا ایک حصہ گر گیا۔اس واقعہ کے بعد اطراف کی سڑکیں آمدورفت کیلئے بند کر کے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ میڈیا کے مطابق ابھی تک اس دھماکے کی وجہ کا علم نہیں ہو سکا۔

Comments are closed.

Scroll To Top