Home / Uncategorized / برطانیہ: ’جنوبی ایشیائی خواتین رسوائی کے ڈر سے کینسر کا مرض چھپا رہی ہیں‘

برطانیہ: ’جنوبی ایشیائی خواتین رسوائی کے ڈر سے کینسر کا مرض چھپا رہی ہیں‘

بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا جنوبی ایشیائی پس منظر والی متعدد برطانوی خواتین اس مرض کو چھپا کر رکھتی ہیں کیوں کہ انہیں لگتا ہے کہ اس بیماری کے ساتھ رسوائی کا عنصر وابستہ ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top