Home / Uncategorized / برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار لندن کا مسلمان میئر منتخب،صادق خان نے میدان مار لیا
برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار لندن کا مسلمان میئر منتخب،صادق خان نے میدان مار لیا

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار لندن کا مسلمان میئر منتخب،صادق خان نے میدان مار لیا

13183216_1690412514546778_1636059108_n

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کا میئر منتخب ہو کر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق صادق خان نے 44فیصد ووٹ حاصل کے کیے جبکہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے 35فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔برطانیہ میں ہونے والے کونسلز کے انتخابات میں پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلمان میئر بن گئے ہیں ہیں،تاریخ میں پہلی مرتبہ لندن کی حکمرانی کا تاج کسی پاکستانی خاندان کے سر پر سجاہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن سمیت برطانیہ بھر میں 124 کونسلز کی 2743 سیٹوں کے لئے پولنگ ہوئی جس میں لیبر پارٹی، کنزرویٹو پارٹی، پی سی، ایل ڈی اور یو کیپ نے حصہ لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top