Home / Uncategorized / بریڈ ہیڈن آسٹریلیا کے نئے فیلڈنگ کوچ مقرر

بریڈ ہیڈن آسٹریلیا کے نئے فیلڈنگ کوچ مقرر

کرکٹ آسٹریلیا نے سابق وکٹ کیپر بیسٹمین بریڈ ہیڈن کو آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بریڈ ہیڈن کو گریگ بلیوٹ کی جگہ ٹیم کا نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سنہ 2019 تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے اور دورۂ بنگلہ دیش کے دوران آسٹریلوی سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top