Home / Uncategorized / بلدیو کمار کے ایم پی اے بننے کی راہ ہموار ، پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی ترجیحی لسٹ میں بلدیو کا نام دوسرے نمبر پر
بلدیو کمار کے ایم پی اے بننے کی راہ ہموار ، پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی ترجیحی لسٹ میں بلدیو کا نام دوسرے نمبر پر

بلدیو کمار کے ایم پی اے بننے کی راہ ہموار ، پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی ترجیحی لسٹ میں بلدیو کا نام دوسرے نمبر پر

13084140_1686728888248474_831932483_n

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے معاون خصوصی سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما بلدیو کمار کے ایم پی اے بننے کی راہ ہموار ہونے لگی ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کودی جانے والی ایم پی اے کی ترجیخی لسٹ میں بلدیو کمار کا نام دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے جس کے بعد بلدیو کمار کے ایم پی اے بننے کا راستہ آسان ہو گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترجیخی لسٹ میں نام ہونے پر الیکشن کمیشن جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کرے گا ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پی ٹی آئی اب الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق بلدیو کمار کا نام واپس بھی نہیں لے سکتی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top