Home / Uncategorized / بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کیمپ بنانے کا اعلان

بنگلہ دیش کی حکومت نے میانمار سے آنے والے چار لاکھ روہنگیا مسلمان اقلیت کو پناہ دینے کے لیے ایک جامع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

حکام کے مطابق بنگلہ دیش میں امدادی ادارے فوج کے تعاون سے آئندہ دس روز میں نیا کیمپ بنائیں گے، جس میں 14 ہزار عارضی پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top