Home / Uncategorized / بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ،دو جاں بحق
بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ،دو جاں بحق

بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ،دو جاں بحق

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ہے جس کے باعث دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرک کے کھائی میں گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ ریسکیوا داروں کی جانب سے ریسکیو آپریشن میں ایک فوجی کو بچالی گیاہے اور دو ہلاک ہو گئے ہیں ۔ریسکیو ادارے سر چ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top