Home / Uncategorized / بھارت اور ایران آج ایک روزہ مشترکہ بحر ی مشقیں کر یں گے
بھارت اور ایران آج ایک روزہ مشترکہ بحر ی مشقیں کر یں گے

بھارت اور ایران آج ایک روزہ مشترکہ بحر ی مشقیں کر یں گے

تہران (آن لائن) بھارت اور ایران آج جمعہ کو ایک روزہ مشترکہ بحر ی مشقیں کر یں گے ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حبیب اللہ سیار ی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہ کہ یہ مشقیں آبنائے ہرمز کے مشرق میں ہو ں گی ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کے دو جہاز ایران کے بندر گاہی شہر بند عباس کے ساحل پر پہنچ گئے ہیں دریں اثناء بھارتی بحریہ کے اہلکار چار روز تک قیا م کریں گے اور ایرانی بحریہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے بھارتی بحریہ کے اہلکار ہرمزگان صوبے میں تاریخی اور ثقافتی مقامات کا دورہ بھی کریں گے واضح رہے کہ دونوں ممالک نے حا ل ہی میں بحریہ کے تعلقات مزید مضبوط کر نے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top