Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (12)

Home / Uncategorized / تمام الزامات کا جواب دوں گا: حسین نواز
تمام الزامات کا جواب دوں گا: حسین نواز

تمام الزامات کا جواب دوں گا: حسین نواز

13082082_1720731501515734_599566069_n

لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے  حسین نواز نے پانامہ لیکس کے معاملےپر جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کے روز قوم سے خطاب میں پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو کمیشن کے قیام کے حوالے سے خط لکھنے کا کہا تھا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر میرے اوپر کوئی الزام ثابت ہوتا ہے تو فوری طور پر وزارت عظمیٰ چھوڑ کر گھر چلا جاؤں گا۔ وزیر اعظم کے خطاب کے بعد ان کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی سامنے آگیا ہے ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر بننے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوکر  خود پر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دوں گا

Comments are closed.

Scroll To Top