Home / Uncategorized / ’تھینک یو راحیل شریف‘احتساب کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پرآرمی چیف نے دھوم مچادی
’تھینک یو راحیل شریف‘احتساب کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پرآرمی چیف نے دھوم مچادی

’تھینک یو راحیل شریف‘احتساب کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پرآرمی چیف نے دھوم مچادی

13077147_1719982481590636_1738745461_n

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج سے احتساب کا عمل شروع کرنے اور جنرلزسمیت 13افسران کو نوکری سے برخاست کرنے کے فیصلے کی خبر کے بعد جنرل راحیل شریف نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور پاکستان میں ٹوئیٹر ٹرینڈز میں پہلے نمبر پرآگئے ۔
ٹوئیٹرپر ’#ThankYouRaheelSharif‘ پہلے نمبر پر ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ’اقبال کا پاکستان ‘اورتیسرے نمبر پر ’Lt Gen‘ چل رہاہے ۔اسی طرح ٹاپ ٹین میں ساتویں نمبر ’General Raheel‘ کو تقویت ملی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top