Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (1)

Home / Uncategorized / تیسری مرتبہ 500 سے زائد رنز، کوہلی نے ٹنڈولکر کا آئی پی ایل ریکارڈ توڑ دیا
تیسری مرتبہ 500 سے زائد رنز، کوہلی نے ٹنڈولکر کا آئی پی ایل ریکارڈ توڑ دیا

تیسری مرتبہ 500 سے زائد رنز، کوہلی نے ٹنڈولکر کا آئی پی ایل ریکارڈ توڑ دیا

13152655_1691036371151059_819991870_n

بنگلور (ویب ڈیسک) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا اہم آئی پی ایل ریکارڈ توڑ دیا، وہ لیگ میں تیسری مرتبہ 500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے کپتان بن گئے، انھوں نے یہ کارنامہ رائزنگ پونے سپر جائنٹس کے خلاف میچ میں ناقابل شکست سنچری بنا کر حاصل کیا۔ اس مقابلے سے قبل کوہلی کو رواں ایڈیشن میں 500 رنز مکمل کرنے کیلئے 67 رنز درکار تھے ، انھوں نے 58 بالز پر 108 رنز بنا کر ٹیم کو 7 وکٹ سے فتحیات کرایا، اس سے قبل وہ 2013 میں 634 اور 2015 میں 505 رنز بنا چکے ہیں ۔ سچن ٹنڈولکر نے 2010 میں 618 اور 2011 میں 553 رنز سکور کیے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top