Home / Uncategorized / جاتی امراءمیں 70 کروڑ کی مالیت سے دیوار تعمیر ، نجی ٹی وی کا دعویٰ
جاتی امراءمیں 70 کروڑ کی مالیت سے دیوار تعمیر ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

جاتی امراءمیں 70 کروڑ کی مالیت سے دیوار تعمیر ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جاتی امراءمیں سکیورٹی کے نام پر 70 کروڑ روپے کی دیوار تعمیرکی گئی ہے، لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں، اگر پنجاب میں نیب نے شفاف اور بلا امتیاز کارروائیاں کیں تو بلوچستان کے وزیر خزانہ تو بارات کے سربالا ثابت ہوں گے، پنجاب میں کرپشن کے کئی دلہا چھپے بیٹھے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top