Home / Uncategorized / جب تک آئی ایس پی آر کنفرم نہیں کرتا اس وقت تک خاموش رہیں گے:ترجمان گیلانی ہاؤس
جب تک آئی ایس پی آر کنفرم نہیں کرتا اس وقت تک خاموش رہیں گے:ترجمان گیلانی ہاؤس

جب تک آئی ایس پی آر کنفرم نہیں کرتا اس وقت تک خاموش رہیں گے:ترجمان گیلانی ہاؤس

13162325_1691687707752592_971106032_n

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان گیلانی ہاوس ملتان نعیم خان نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی بہت ہی خوشی کی خبر ہے لیکن جب تک ہمیں آئی ایس پی آر کنفرم نہیں کرتا اس وقت تک ہم خاموش رہیں گے۔
نجی ٹی وی نیو نیوز سے گفتگو میں نعیم خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خبر بہت ہی خوشی کا باعث ہے لیکن ہم ابھی کسی قسم کا کوئی اعلان نہیں کریں گے ۔ علی حیدر گیلانی تاحال غیر ملکی فورسز کی تحویل میں ہیں اور جب تک وہ ہماری فورسز کے پاس نہیں آتے تب تک تسلی نہیں ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top