Home / Uncategorized / ‘جب گاندھی کا قتل ہوا تو ہم گھبرا گئے‘
‘جب گاندھی کا قتل ہوا تو ہم گھبرا گئے‘

‘جب گاندھی کا قتل ہوا تو ہم گھبرا گئے‘

جب گاندھی کا قتل ہوا تو ہم گھبرا گئے۔ مگر جب تھوڑی دیر کے بعد اعلان ہوا کہ گاندھی کا قاتل ہندو ہے، مسلمان نہیں، تو ہم سب نے سکون کا سانس لیا۔’

قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی وادئ تیراہ سے تعلق رکھنے والے سعید سلام تقسیم ہند کے وقت ممبئی (بمبئی) میں تھے۔

انھوں نے بتایا کہ جب 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کا اعلان ہوا تو شہر کی فضا میں کچھ تناؤ آگیا تھا۔ مگر وہاں آباد پختونوں کو کسی نے کچھ نہیں کہا۔

Comments are closed.

Scroll To Top